Recent News

ADVOCATE GENERAL GILGIT-BALTISTAN HOLDS INTRODUCTORY MEETING WITH LEGAL ADVISORS

Gilgit : Advocate General Gilgit-Baltistan, Manzoor Hussain Advocate, held an introductory meeting with legal advisors from various government departments to discuss pending cases and hurdles faced by legal advisors. The meeting aimed to establish open communication channels between the Advocate General's office and government departments, facilitating collaboration and efficient case resolution. The Advocate General directed the legal advisors to identify and prioritize pending cases, develop strategies for swift case resolution, and enhance interdepartmental coordination.

02:46:06 PM 01 November, 2024

گلگت : آج فارسٹ اینڈ وائلڈلائف کانفرنس ہال گلگت میں ٹرافی ہنٹنگ سیزن 2024-25 کیلئے استور مارخور، ہمالین آئیبیکس اور بلیو شیپ کے مجموعی طور پر 118 شاخوں کی شکار کیلئے بولی ہوئی

جس میں بہت سارے ملکی و غیر ملکی ہنٹرز اور پارٹیز نے شرکت کی۔ اس سال بھی پچھلے سال کی طرح گلگت بلتستان کیلئے 4 مارخور، 100 ہمالین آئی بیکس اور 14 بلیوشیپ کا کوٹہ الاٹ ہوا تھا۔ آج کے بولی کے دوران استور مارخور کا سب سے زیادہ بولی سکندرآباد سی سی ایچ اے کیلئے 107000 امریکی ڈالر رہا جو کہ تقریباً تین کروڑ پاکستانی روپے بنتے ہیں جنکہ تانگیر سی سی ایچ اے کیلئے استور مارخور کی بولی 106000 امریکی ڈالر رہا۔ ہمالین آئی بیکس کی ایکسپورٹ ایبل ٹرافی کا سب سے زیادہ بولی 6700 امریکی ڈالر جبکہ نان ایکسپورٹ ایبل ٹرافی کیلئے سب سے زیادہ بولی 1800000 پاکستانی روپے اور لوکلز کیلئے زیادہ سے زیادہ بولی 760،000 روپے رہا۔ جبکہ بلیو شیپ کی ایکسپورٹ ایبل ٹرافی کیلئے سب سے زیادہ بولی 1،150،000 امریکی ڈالر اور نان ایکسپورٹ ایبل کیلئے 1،650،000 روپے رہا۔ واضح رہے پچھلے سال استور مارخور کیلئے 182،000 امریکی ڈالر کی ریکارڈ ساز بولی ہوئی تھی۔ Forest's, Parks, Wildlife and Environment Department Gilgit Baltistan

02:40:51 PM 01 November, 2024

Gilgit : A Departmental Audit Committee meeting was held today at the Conference Hall of ACS New Secretariat Building in Jutial, Gilgit,

Gilgit : A Departmental Audit Committee meeting was held today at the Conference Hall of ACS New Secretariat Building in Jutial, Gilgit, to discuss audit paras for the Financial Year 2023-24. The meeting, chaired by Secretary C&WD Mr. Sibtain Ahmed focused on the audit reports of B&R Division Ghizar, Chilas, and Chief Engineer Gilgit. The committee reviewed and discussed the audit findings, seeking clarifications and explanations from the concerned departments. The Secretary directed the concerned departments to address audit paras promptly,enhance financial discipline and ensure efficient utilization of public funds Communication and Works Department B&R Division Shigar

02:39:13 PM 01 November, 2024

گلگت: وزیر اعلی گلگت بلتستان حاجی گلبر خان سے ایڈووکیٹ جنرل منظور حسین ملاقات کر رہے ہیں Chief Minister Gilgit-Baltistan

گلگت: وزیر اعلی گلگت بلتستان حاجی گلبر خان سے ایڈووکیٹ جنرل منظور حسین ملاقات کر رہے ہیں Chief Minister Gilgit-Baltistan

07:22:17 AM 30 October, 2024

گلگت: وزیر اعلی گلگت بلتستان حاجی گلبر خان سے علماء کا وفد ملاقات کر رہا ہے. Chief Minister Gilgit-Baltistan

گلگت: وزیر اعلی گلگت بلتستان حاجی گلبر خان سے علماء کا وفد ملاقات کر رہا ہے. Chief Minister Gilgit-Baltistan

07:21:07 AM 30 October, 2024

گلگت۔ وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان حاجی گلبر خان نے اسلامی تحریک کے نمائندہ وفد سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ لینڈ ریفارمز گلگت بلتستان کے عوام کا دیرینہ مطالبہ تھا۔

سابقہ حکومتوں میں لینڈ ریفارمز کو عملی جامعہ نہیں پہنایا گیا۔ لینڈریفارمز کے ذریعے ہماری حکومت زمینوں کی ملکیت قانونی طریقے سے عوام کو دے گی۔ اس حوالے سے خصوصی کمیٹی تشکیل دی گئی تھی جس نے مختلف سٹیک ہولڈرز کے ساتھ مشاورت کرکے اعتماد میں لینے کے بعد لینڈ ریفارمز ایکٹ تیار کیا ہے۔ لینڈ ریفارمز کے حوالے سے ایک تاریخی اور انقلابی اقدام ہونے جارہا ہے ہم اس ایکٹ پر مزید بھی مشاورت کرکے اسمبلی میں پیش کریں گے۔ بلتستان کے علماء سمیت تمام سٹیک ہولڈرز کو لینڈ ریفارمز ایکٹ پر بریفنگ دینے اور مشاورت کرنے کیلئے متعلقہ کمیٹی بلتستان میں موجود ہے۔ اگراس ایکٹ کے حوالے سے کوئی مثبت تجاویز آتے ہیں تو ان تجاویز کے ساتھ اسمبلی میں پیش کریں گے تاکہ تمام سٹیک ہولڈرز کے تحفظات کا ازالہ ہو۔ وزیر اعلیٰ نے کہاکہ لینڈ ریفارمز ایکٹ سے لینڈ مافیاز کو نقصان ہوگا جبکہ گلگت بلتستان کے عوام کو اس ایکٹ سے فائدہ ہوگا۔ ہم سیاسی مخالفین سے بھی امید رکھتے ہیں کہ منفی سیاست کے بجائے گلگت بلتستان کے عوام کے مفاد میں لینڈ ریفارمز کے حوالے سے مثبت کردار ادا کریں گے۔ وزیر اعلیٰ نے کہاکہ گلگت بلتستان کے زمینوں کی ملکیت قانونی طریقے سے عوام کو دی جارہی ہے جو یہاں کے عوام کا دیرینہ رہا ہے۔ وزیر اعلیٰ نے کہا کہ لینڈ ریفارمز ایکٹ کے حوالے سے اسلامی تحریک سے بھی مکمل مشاورت کی جائے گی جس کے بعد اسمبلی میں اس ایکٹ کو پیش کیا جائے گا۔ حکومت منفی سیاست پر یقین نہیں رکھتی ہے۔ ہمارامقصد گلگت بلتستان کی ترقی اور عوام کی فلاح و بہبود ہے۔ سردیوں میں بجلی بحران پر قابو پانے کیلئے وزیر اعظم پاکستان کو سولر منصوبوں کی سفارش کی تھی لیکن منصوبوں میں تاخیر ہوئی ہے۔ زیر تعمیر پاور کے منصوبوں کی تکمیل کیلئے ٹائم لائنز پر عملدرآمد یقینی بنایا گیا ہے۔ وزیر اعلیٰ نے کہا کہ کے آئی یو میں فیسوں کے معاملے کو مستقل بنیادوں پر حل کرنے کیلئے انڈومنٹ فنڈ قائم کیا جارہا ہے جس کیلئے وزیر اعظم پاکستان کو کونسل فنڈ سے ایک ارب روپے فراہم کرنے کی سفارش کی گئی ہے امید ہے جلد درکار فنڈز انڈومنٹ کیلئے منتقل کئے جائیں گے۔

07:18:24 AM 30 October, 2024

گلگت۔ وزیر اعلی گلگت بلتستان حاجی گلبر خان نے استور ہسپتال میں پیش آنے والے واقعے کا سختی سے نوٹس لیتے ہوئے سیکریٹری صحت کو واقعہ کی شفاف انکوائری کرکے رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہسپتال میں مریضوں سے بدتمیزی ناقابل برداشت ہے۔ واقع میں قصو

گلگت۔ وزیر اعلی گلگت بلتستان حاجی گلبر خان نے استور ہسپتال میں پیش آنے والے واقعے کا سختی سے نوٹس لیتے ہوئے سیکریٹری صحت کو واقعہ کی شفاف انکوائری کرکے رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہسپتال میں مریضوں سے بدتمیزی ناقابل برداشت ہے۔ واقع میں قصور وار ثابت ہونے کی صورت میں متعلقہ ملازم کے خلاف سخت محکمانہ کاروائی کی جائے۔ Chief Minister Gilgit-Baltistan Health Department Gilgit Baltistan Deputy Commissioner Astore

06:50:10 AM 29 October, 2024

*MASS ANTI-RABIES VACCINATION CAMPAIGN LAUNCHED IN SKARDU* Skardu: The Livestock Department Skardu, in collaboration with the District Administration, has initiated a mass anti-rabies vaccination campaign today.

This endeavor aligns with the directives of the Chief Minister of Gilgit-Baltistan to mitigate the risks associated with stray dog bites.The campaign aims to prevent rabies transmission by vaccinating pet dogs and castrating stray dogs. The initiative is part of a broader effort to tackle the risks associated with stray dog bites. Office of the Chief Secretary, Gilgit Baltistan

06:48:41 AM 29 October, 2024